کمشنر لاہور آفس اور جی سی یونیورسٹی لاہور کے تحت شان رحمت اللعالمین مقابلہ تقاریر بمقام جی سی بخاری آڈیٹوریم۔کمشنر لاہور ذوالفقار گھمن کی مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔

Date: 
Nov 19, 2020
Department / District: 
Lahore

مشنر لاہور آفس اور جی سی یونیورسٹی لاہور کے تحت شان رحمت اللعالمین مقابلہ تقاریر بمقام جی سی بخاری آڈیٹوریم۔کمشنر لاہور ذوالفقار گھمن کی مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔ یونیورسٹی پہنچنے پر کمشنر لاہور کا راوینز طلبا و طالبات نے پرتپاک استقبال کیا۔سیرت النبی پر مقابلہ تقاریر بخارئ آڈیٹوریم میں منعقد ہوا۔آڈیٹوریم سامعین سے بھرا ہوا تھا۔کمشنرلاہور نے تقریب سے خطاب بھی کیا۔